کرپشن ‘آئی سی سی نے متحدہ عرب امارات کے 2کرکٹرزپر 8سال کی پابندی عائد کر دی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے متحدہ عرب امارات کے کرکٹرز امیر حیات اور اشفاق احمد پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر 8سال کی پابندی عائد کر دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dzXSf6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.