ٹی ایل پی پر پابندی بر قرار، پاک فوج کیلئے 15فیصد سپیشل الائونس،2سال سے تنخواہیں نہیں بڑھیں: فواد چودھری

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھتے ہوئے وزارت قانون اور وزارت داخلہ کو پابندی کے حوالے سے قانونی کارروائی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2VzZtLz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.