رضوان کا بھر پور پلاننگ کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان
ابوظہبی(آئی این پی) ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے فائنل میں پشاور زلمی کے خلاف بھرپور پلاننگ کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ سب لڑکوں کو یہ ہی بولا تھا کہ چاہے سارے میچز ہار جائیں، کوئی پروا نہیں کرنی، اپنے نیچرل انداز سے کھیلنا ہے، یہ بات بس دماغ میں رکھنی ہے کہ ہم چیمپئن بن سکتے ہیں اور اس بار کے چیمپئن ہم ہی ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wNhSCt
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wNhSCt
https://ift.tt/eA8V8J