ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل، کیویزپر جملے کسنے والے تماشائی اسٹیڈیم سے  باہر

سائوتھمپٹن (آئی این پی) نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کے دوران دو تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zVoxwc
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.