اتر پردیش گائے سمگلنگ کا الزام لگا کر جنونی ہندوئوں نے مسلم نوجوان کو قتل کردیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے گاؤ ماتا کی رکھشا کے نام پر ایک مسلمان نوجوان کو قتل جبکہ 5 کو شدید زخمی کردیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/34OVHQ5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.