ن لیگ پی پی میں طلاق ہوگئی مولانا نکاح پڑھایا کریں سیاست ان کے بس کی نہیں فواد چودھری

لاہور‘اسلام آباد (نیوزرپورٹر+خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی پی میں طلاق ہوگئی،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پالیسیوں کے باعث پاکستان گرداب میں پھنسا تھا، اب اس سے باہر آ گیا ہے،مولانا صاحب نکاح وغیرہ پڑھا کریں، سیاست ان کے بس کی بات نہیں،لوگ جہانگیر ترین کے کھانوں پر ذاتی تعلقات کی وجہ سے جاتے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3pmKdwA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.