پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی تو عوام کو روٹی کپڑا مکان اور روزگار ملے گا بلاول
کراچی ‘اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ‘نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، ملک میں دائیں بازو کی جماعتوں کی پالیسیاں ناکام ہوچکی، پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/34Ty9JC
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/34Ty9JC
https://ift.tt/eA8V8J