مو جودہ دو ٹرین حادثوں کا، غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے تصادم پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ٹرینوں کے تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور متعدد مسافر زخمی ہونے پر دلی دکھ ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3x7VzXI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.