شیرگڑھ: ایم پی اے جگنو محسن کے قافلہ پر حملہ ،بال بال بچ گئیں 

شیرگڑھ (نمائندہ خصوصی ) ایم پی اے جگنو محسن کرمانی کے قافلہ پر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں، فائرنگ سے گاڑی برُی طرح متاثر ہوئی ،اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق ایم پی اے سیدہ جگنو محسن کرمانی نے موضع جھجھ کلاں میں جلسہ کرنا تھا جس سے ایک روز قبل محمد یاسین جھجھ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام کے دوران جلسہ منسوخ کرنے کیلئے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3v6kklH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.