سوشل میڈیا پر انتقال کی خبر جھوٹ‘ دلیپ کمار پہلے سے بہتر ہیں: سائرہ بانو  

لاہور (عنبرین فاطمہ‘ میگزین رپورٹ) سوشل میڈیا پر برصغیر کے ہر دلعزیز فنکار دلیپ کمار کے انتقال کی خبر گردش کررہی تھی انکے چاہنے والے اس خبر کو سچ سمجھتے ہوئے اداس ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3w8wXyk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.