حکومت کب تک اپنی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالتی رہیگی: حمزہ شہباز
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ کب تک دوسروں پر ڈالتی رہے گی عوام کو پتہ ہے یہ نااہل جھوٹے اور کرپٹ ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ckTEax
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ckTEax
https://ift.tt/eA8V8J