پنجاب اسمبلی کے نئے ایوان میں اسد قیصر کی دعا‘ غریب کا معیار زندگی بلند کرنا مشن: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پنجاب اسمبلی کے نئے ایوان میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس اسمبلی میں بیٹھنے والوں سے اپنے دین اور اپنی مخلوق کیلئے ایسے قوانین بنوائے جن سے عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3x2aUJy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.