سندھ میں ڈاکو راج قائم، عوام کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑیں گے، عمران اسماعیل  

اسلام آباد(ضمیر علی ڈیتھو)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سند ھ کے عوام کی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں مگر سندھ حکومت کام نہیں کرنے دیتی،آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لئے وزیر اعظم سے بات کی ہے،تحریک انصاف کے سینٹر سیف اللہ ابڑو نے کہایہ تاثر غلط ہے کے پی ٹی آئی کی سندھ پر توجہ نہیں،اسلام آباد میں صحافیوں سے ملاقات کے بعد نوائے وقت سے خصوصی بات چیت ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uOshMt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.