تنخواہوں کیلئے قرض لینے والی پی ٹی آئی حکونت ناکام ہوچکی

کراچی(آئی این پی +پی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے، پی ٹی آئی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کا استعمال کیا، حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھل چکا، گندم اور گنے کی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vPcdv6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.