پاکستان کو گے لسٹ میں رکھنے کی گنجائش نہیں فیٹف تکنیکی یا سیاسی فورم شاو محمود

اسلام آباد (نامہ نگار+آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تعین کرنا ہو گا کہ ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے یا پولیٹیکل؟ دیکھنا ہو گا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کیلئے تو استعمال نہیں کیا جا رہا؟، جہاں تک تکنیکی پہلوؤں کا تعلق ہے تو ہمیں 27 نکات دیئے گئے، وہ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ 27 میں سے 26 نکات پر ہم ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/35WMHsK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.