سیاست کو کرپشن سے آلودہ کرنیوالے دربدر عثمان بزدار

لاہور (نیوزرپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر مراد راس،ارکان صوبائی ا سمبلی سمیع اللہ چودھری اور اسد کھوکھر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور جنوبی پنجاب کے ڈویلپمنٹ پروگرام پر بات چیت کی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3A4xhjW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.