ابھی تک سمجھ نہیں سکا کہ ٹیم سے باہر کیوں ہوا تھا، شعیب ملک 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر سے قطع نظر فارم اور فٹنس کو دیکھنا چاہیے، ابھی تک سمجھ نہیں سکا کہ ٹیم سے باہر کیوں ہوا تھا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34H1BCD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.