اہل خانہ نے بابراعظم کی منگنی کی اطلاعات افواہ قرار دے دیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی منگنی کی اطلاعات کو ان کے گھر والوں نے مسترد کردیا، بابر کے والد کا کہنا ہے کہ ابھی رشتہ طے نہیں کیا،جب بھی ایسا کریں گے تو سب کو بتائیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vP3mJT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.