الصغیر ہاکی کلب کے تحت اولمپک ڈے منایا گیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الصغیر ہاکی کلب کے زیر اہتمام اولمپک ڈے منایا گیا، اولمپک ڈے سیلیبریشن تقریب کا انعقاد نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں قائم ہاکی اسٹیڈیم میں کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی سابق ہاکی اولمپئین قمر ابراھیم اور سابق انٹرنیشنل محمد علی خان تھے مہمانان گرامی نے اولمپکس کے پانچ مختلف رنگوں سے بنے دائروں والے کیک کو کاٹا اور ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gTSJk3
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gTSJk3
https://ift.tt/eA8V8J