شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کی خوشی مناتے تصویر شیئر کی
ابو ظہبی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹر پر محمد رضوان کی خوشی مناتے تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سْپر مین قرار دیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xOSbS2
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xOSbS2
https://ift.tt/eA8V8J