منہاج القرآن یونیورسٹی کے وفد کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے منہاج القرآن یونیورسٹی کے وفدنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی اور ابوالحسن شازلی ای لائبریری کیلئے کے کتب کا تحفہ پیش کیا، وفد میں ڈائریکٹر انفارمیشن محمد شہزاد، ڈپٹی ڈائریکٹر محمد حفیظ چودھری اور صدر ٹریڈ ونگ محمد اسحاق شامل تھے، ملاقات میں صوفیاء کرام کی اسلام کیلئے خدمات پر ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2SYRuqJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.