کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کی نہ کرینگے: عثمان بزدار

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہنگامی بنیادوں پر صوبے کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کاحکم دیا ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سڑکوں کی جلد ازجلد مرمت کی جائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yph8EP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.