کشمیر میں انسانی المبے کو ختم کرنے کا وقت آ گیا:آرمی چیف

راولپنڈی + اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزاری اور ان کے جذبے کو سراہا، جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان میں امن و استحکام کے لیے دعا کی اور جوانوں کی لگن، جذبے اور پیشہ وارانہ تیاریوں کو سراہا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2SXpKm1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.