ذکا اشرف نے یو اے ای میں پی ایس ایل میچز کی مخالفت کر دی

لاہورر(وائس آف ایشیا)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے یو اے ای میں پی ایس ایل میچز کی مخالفت کر دی، ان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہونا چاہیے تھا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2SjeLTo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.