کشمیرپریمیئرلیگ کی ٹیم مظفرآباد ٹائیگر زمبایوین کھلاڑیوں کو اسپانسر کریگی 

اسلام آباد(آئی این پی)کشمیرپریمیئرلیگ کی ٹیم مظفرآباد ٹائیگر کے چیئرمین ارشد خان تنولی زمبایوین کھلاڑیوں کو اسپانسر کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bMDAho
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.