پی پی دوبارہ اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے: شاہد خاقان

اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں عدالت نے ملزموں کی حاضری لگائی اور نیب گواہ اسسٹنٹ اکنامک ایڈوائزر اللہ نواز کا بیان قلمبند کرنا شروع کیا جس کے دوران بیرسٹر ظفر اللہ نے گواہ کی طرف سے پیش کردہ دستاویز پر اعتراض کر دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3voHtkn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.