ختم نبوت قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+خبر نگار) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دنیا کو دو ٹوک اور واضح پیغام دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن توہین رسالتؐ قانون پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3h0JY83
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.