بلاول عید کے بعد تمام کارکنوں سے ملاقات کرینگے:یوسف رضاگیلانی

ملتان (سپیشل رپورٹر)سابق وزیراعظم و سینٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ھے عید کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سرائیکی وسیب کے تمام علاقوں کے کارکنوں سے مختلف وفود کی شکل میں ملاقات کریں گے اور کارکنوں کی رائے سے ہی آیندہ کا پارٹی لائحہ عمل مرتب کیا جاے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گیلانی ہاؤس ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ejdnsv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.