دھاندلی تو پکڑی جائے گی  زیادہ  دیر چھپی نہیں رہے گی: مریم نو از

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی دوبارہ گنتی میں پکڑی جائے یا اس کے بعد کے اقدامات میں، مگر پکڑی تو جائے گی کیونکہ دھاندلی تو ہوئی ہے اور زیادہ دیر تک چھپی نہیں رہے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nPQoso
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.