ڈور پھرنے سے شہری جاں بحق،سی پی او کا نوٹس،ایس ایچ او جلیل آباد معطل

ملتان (کرائم رپورٹر) تھانہ جلیل آبد کے علاقے میں ڈور پھرنے سے 50سالہ شخص زخمی،نشتر ہسپتال لیجاتے ہوئے دم توڑگیا،پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/33Mg8MX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.