جس ملک کا حکمران کرپٹ ہو وہاں کی معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی: بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکومت میں ہونے والی بدترین کرپشن کومعیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک کا حکمران کرپٹ ہو وہاں کی معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم صاحب ملکی خزانے کے مالک پاکستان کے عوام ہیں، آپ کو ایک ایک روپے کا حساب دینا ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3v7MWvR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.