اسرائیل فلسطین کشیدگی سے بڑی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) سابق وزیراعظم، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اوسلو ناروے میں اسرائیل فلسطین کشیدگی کے حوالے سے ہونیوالے ڈائیلاگ میں شرکت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں پچھلے کچھ دنوں میں سینکڑوں بے گناہ شہید ہو گئے جن میں بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے جبکہ ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bHbxjr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.