ایپکا کو مسائل حل ہونے کی خوشخبری جلد سنائیں گے: پرویز الٰہی  

لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے آل پاکستان و پنجاب کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے صدر حاجی محمد ارشاد نے وفد کے ہمراہ گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vpErfW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.