مشہور کردار انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر خالق حقیقی سے جاملے، وزیر اعظم کا اظہار افسوس

مشہور افسانوی کردار انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر حرکت قلب بند کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے، وزیر اعظم و دیگر سیاسی، سماجی و ادبی شخصیات نے اظہار افسوس کیا،وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ فاروق قیصر کے انتقال کی اطلاع پا کر نہایت رنجیدہ ہوں، وہ محض اداکار ہی نہ تھے بلکہ سماجی ناانصافیوں اور معاشرتی ایشوز کے حوالے سے بیدارءشعور کا ایک مستقل ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ycgbiV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.