پی ایس ایل کیلئے 10رکنی کمنٹری پینل تیار ‘ڈیوڈ گاور بھی شامل 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کیلئے 10 رکنی کمنٹری پینل منتخب کر لیا گیا ، پینل میں 9 کمنٹیٹرز اور ایک پریزینٹر شامل ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3flOeOq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.