جعلی اکاؤنٹس کیس‘ سلیم مانڈوی والا دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سینیٹر سلیم مانڈوی والا وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کے کڈنی ہلز ریفرنس میں آئندہ سماعت پر تمام ملزموں کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کے ساتھ سماعت ملتوی کردی گئی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3t3pTS3
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3t3pTS3
https://ift.tt/eA8V8J