ایچ ای سی کی خودمختاری ختم، 26 مارچ سے ترمیمی آرڈیننس جاری
اسلام آباد(نا مہ نگار)صدرِ مملکت عارف علوی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)ترمیمی آرڈیننس2021کی منظوری دے دی ،آرڈیننس کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کر دی گئی ، ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26مارچ سے ہوگا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3d3uPkk
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3d3uPkk
https://ift.tt/eA8V8J