محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں جلد واپسی کو ہدف بنالیا
ملتان (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے دورے کیلئے نظر انداز قومی فاسٹ باؤلر محمد عباس نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں دوبارہ واپسی کو اولین ہدف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعتماد اور ردھم کے ساتھ ایک بار پھر ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ated3w
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ated3w
https://ift.tt/eA8V8J