حکومت نچلی سطح تک کھیلوں کی بہترین سہولیات فراہم کر رہی ہے: طارق محمود
کہروڑپکا (خبر نگار)"خدمت آپکی دہلیز پر"کے تحت کھلاڑیوںکو بین الاقوامی سطح کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ کھیلوں کا معیار بہتر بنایاجاسکے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمود نے تحصیل سپورٹس آفیسر جمشید مجید کے ہمراہ کیا انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت کے ویژن پر عمل پیرا ہوتے ضلع لودھراں میں جہاں لوگوں کی معیار زندگی بلند کرنے ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gwhx1I
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gwhx1I
https://ift.tt/eA8V8J