جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی محمد رضوان کے فین ہوگئے

ملتان (سپورٹس ڈیسک)رضوان رنز بنانے کا کسی اور کو بھی موقع دیں، جنوبی افریقی کھلاڑی بھی رضوان کے فین ہوگئے جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کے فین ہوگئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gzd3r6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.