سو نٹاراجن کا آئی پی ایل سے اخراج
ملتان (سپورٹس ڈیسک)سن رائزرز حیدر آباد کے فاسٹ بالر تھنگاراسو نٹاراجن گھٹنے کی انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر ہوگئے انہیں دورہ انگلینڈ کے دوران بھی پاؤں میں تکلیف کا سامنا تھا مگر وہ میچز کھیلتے رہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vfv5CN
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vfv5CN
https://ift.tt/eA8V8J