نوائے وقت کے پیشگی آگاہ کرنے پر شوگر مل مالکان سٹہ بازوں کیخلاف کاروائی

لاہور (تجزیہ: محمد اکرم چوہدری) نوائے وقت کو اعزاز حاصل ہے کہ حکومت کو پیشگی شوگر مافیا کے مذموم ارادوں سے آگاہ کیا جس کے نتیجے میں حکومتی اداروں نے بروقت کارروائی کرکے چینی کے سٹے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی اور عوام کو شوگر مل مالکان اور چینی کے سٹہ باروں کے ہاتھوں لٹنے سے بچا لیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2OdIEmq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.