نئی مردم شماری کے بغیر سندھ میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکتے: مراد علی شاہ

کراچی (وقائع نگار)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے بغیر سندھ میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہوسکتے ہیں‘ میں نے سی سی آئی اجلاس میں کراچی کے تین اسپتالوں، جے پی ایم سی ، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کے معاملات اٹھائے ہیں اور وزیر اعظم نے اپنے معاون خصوصی برائے صحت کو معاملات حل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mvkAYQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.