8سالہ پاکستانی مارشل آرٹس فائٹر نے بھارتی فوجی کی اہلیہ کو شکست دیدی
لاہور (سپورٹس ڈیسک) کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے بڑا کارنامہ دکھاتے ہوئے ایلبو سٹرائیک مقابلے میں بھارتی اتھلیٹ کو شکست دیدی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2PNQeoD
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2PNQeoD
https://ift.tt/eA8V8J