پیکیج کا اعلان کر کے عمران نیازی رمضان میں بددعاؤں سے بچیں: حمزہ 

لاہور( نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے عوام کے لئے رمضان ریلیف پیکج فوری دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک مہینے کی آمد آمد ہے اور اب تک نااہل حکومت رمضان پیکج بھی عوام کو نہیں دے سکی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39X5R3R
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.