شہباز شریف ،حمزہ  کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی 

لاہور (اے پی پی)لاہور کی احتساب عدالت میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور انکے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3dKBBuh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.