اوچ شریف اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام ٹھپ،ٹھیکیدار غائب 

اوچ شریف (نامہ نگار )کھیلوں کے گراؤنڈ نہ ہونے سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار،عرصہ دراز سے اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام ٹھپ،کروڑوں روپے ضائع ہونے کا خدشہ ،کھیلوں کے گراؤنڈ نہ ہونے سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3evXf5K
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.