سینیٹریوسف رضاگیلانی نے روزمرہ کے دفتری امور کی ادائیگی شروع کر دی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) ایوان بالاء میں قائد حزب اختلاف سینیٹر سید یوسف رضاگیلانی نے باقاعدہ طور پر پارلیمنٹ ہائوس میں اپنے چیمبر آنے کے بعد روزمرہ کے دفتری امور کی ادائیگی شروع کر دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2PkMuLi
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.