ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابراعظم نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی
ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کپتان بابراعظم جنوبی افریقہ کے خلاف 4 میچوں کی سیریز کے آخری 2 میچوں میں پرفارمنس کی بنیاد پر آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی کے بعد دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3eri9Dj
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3eri9Dj
https://ift.tt/eA8V8J