’’کال آف ڈیوٹی‘‘ورلڈچیمپئن شپ 3جون میں شروع ہوگی

ملتان (سپورٹس ڈیسک) مشہور موبائل گیم ’’کال آف ڈیوٹی‘‘کی ورلڈ چیمپئن شپ کا تین جون سے آغاز ہوگاجس میں دنیا بھر کے کھلاڑی 20 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کیلئے مقابلہ کریں گے جن کیلئے عمر کی حد 18 سال مقرر کی گئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tK3cSY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.